۵ آذر ۱۴۰۳ |۲۳ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 25, 2024
جموں یوم قدس

حوزہ/ عالمی یوم قدس کے موقع پر شیعہ فیڈریشن صوبہ جموں و انجمن حسینی بٹھنڈی سنٹرل جموں کی جانب سے مظلوم فلسطینیوں اور مسجد الاقصی کی آزادی کے حق میں آواز بلند کی گئی۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، عالمی یوم قدس کے موقع پر شیعہ فیڈریشن صوبہ جموں و انجمن حسینی بٹھنڈی سنٹرل جموں کی جانب سے مظلوم فلسطینیوں اور مسجد الاقصی کی آزادی کے حق میں آواز بلند کی گئی اور مسلمانوں کو یکجہتی کا پیغام دیا گیا اور دنیا بر کے مظلوم کی حمایت میں آواز بلند کی گئی۔

اس موقع پر خطیب و امام جمعہ و جماعت مولانا سید زوار حسین جعفری و سید فدا حسین رضوی القمی و عاشق حسین خان صدرِ شیعہ فیڈریشن صوبہ جموں نے خطاب فرمایا، مومنین نے اس جلوس میں کافی تعداد میں شرکت اور اسرائیل مردہ باد، امریکہ مردہ باد کے نعرے لگائے۔

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .